بارہ ٹوپی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بارہ عقلمند اور چالاک اشخاص کی کونسل (یہ اشخاص مغل حکومت کے آخری دور میں دہلی کے قلعہءِ مصلٰی میں بڑے مدبر اور زمانہ شناس مانے جاتے تھے۔)

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بارہ عقلمند اور چالاک اشخاص کی کونسل (یہ اشخاص مغل حکومت کے آخری دور میں دہلی کے قلعہءِ مصلٰی میں بڑے مدبر اور زمانہ شناس مانے جاتے تھے۔)